پی سی بی کے زیراہتمام قومی ٹی20کرکٹ ٹورنامنٹ5ستمبرسے ملتان میں شروع ہوگا،نامورقومی کرکٹرز شریک ہوں گے

پیر 29 اگست 2016 19:40

پی سی بی کے زیراہتمام قومی ٹی20کرکٹ ٹورنامنٹ5ستمبرسے ملتان میں شروع ہوگا،نامورقومی کرکٹرز شریک ہوں گے

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 اگست ۔2016ء) پی سی بی کے زیراہتمام قومی ٹی20کرکٹ ٹورنامنٹ5ستمبرسے شروع ہوگا۔ڈی سی او ملتان نادرچٹھہ کا کہنا ہے کہ ٹورنامنٹ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلاجائیگا۔

(جاری ہے)

ٹی 20کرکٹ ٹورنامنٹ میں نامورقومی کرکٹرز شرکت کریں گے جبکہ ٹورنامنٹ کافائنل میچ 16 ستمبر کو کھیلا جائیگا۔

وقت اشاعت : 29/08/2016 - 19:40:48

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :