مردوں کے سنگلز کی تازہ ترین عالمی بیڈمنٹن درجہ بندی

جمعرات 15 ستمبر 2016 20:07

مردوں کے سنگلز کی تازہ ترین عالمی بیڈمنٹن درجہ بندی

کوالمپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15ستمبر ۔2016ء) بیڈمنٹن ورلڈ فیڈریشن کی طرف سے یہاں جاری کیے جانے والے مینز سنگلز کی تازہ ترین عالمی بیڈمنٹن درجہ بندی حسب ذیل ہے،1؛لی چونگ ویائی،ملیشیاء،91773پوائنٹس،2؛چینگ لونگ،چین،86984 پوائنٹس، 3؛لن ڈانگ،چین،77188پوائنٹس،4؛وکٹر ایکسل سین،ڈنمارک،74984پوائنٹس،5؛جان او جارجن سن،ڈنمارک،68202پوائنٹس،6؛ٹیان ہوئی،چین،66060پوائنٹس،7؛چو ٹائن چین،چینی تائپی،65795پوائنٹس،8؛سن وان ہو،جنوبی کوریا،59224پوائنٹس،9؛ٹومی سوبیارٹو،انڈونیشیاء،55204،10؛ہانس کرسٹین وٹنگ ہوس،ڈنمارک،51919پوائنٹس۔

وقت اشاعت : 15/09/2016 - 20:07:19

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :