- Home
- Sports
- News
- پاکستان ہاکی فیڈریشن کا ملک میں قومی کھیل کی دوبارہ بحالی کیلئے ”ویژن 2020“ پلان متعارف کروانیکا ..
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا ملک میں قومی کھیل کی دوبارہ بحالی کیلئے ”ویژن 2020“ پلان متعارف کروانیکا فیصلہ
جمعہ 23 ستمبر 2016 22:17
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23ستمبر ۔2016ء) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ملک میں ہاکی کو دوبارہ بحال کرنے کیلئے ”ویژن 2020“ پلان متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس پلان کے تحت ہاکی کو گراس روٹ لیول سے دوبارہ متحرک کیا جائے گا جس میں کلب اور سکول کی سسٹم پر ہاکی کو دوبارہ زندہ کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے مطابق وہ ہاکی کے کلب کلچر کو دوبارہ سے بحال کرنا چاہتی ہے۔
اس ضمن میں انٹر کلب ٹورنامنٹ کا شیڈول تیار کیا گیا ہے جوکہ فیڈریشن کے سالانہ کلینڈر کا حصہ ہوگا۔ ڈویژن کی سطح پر انٹرکلب مقابلے ڈسٹرکٹ لیول پر اس کے بعد صوبائی سطح پر اور پھر نیشنل کی سطح پر کلب مقابلے کروائے جائیں گے۔ یہاں سے ابھرنے والے کھلاڑی قومی کلب چیمپئن شپ میں حصہ لیں گے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی
-
خیبر پختونخوا انٹر مدارس اور خصوصی افراد گیمزآج سے پشاورمیں شروع ہوں گی، عبدالناصر
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہور کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا