- Home
- Sports
- News
- پی سی بی کا سال 2016-17کیلئے30کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کر دیا،آفریدی، اجمل ڈراپ
پی سی بی کا سال 2016-17کیلئے30کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کر دیا،آفریدی، اجمل ڈراپ
جمعرات 27 اکتوبر 2016 20:38
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 اکتوبر2016ء) پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے سال 17-2016 کیلئے کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا اعلان کیا ہے جس سے شاہد آفریدی اور سعید اجمل کو ڈراپ کردیا گیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے جولائی 2015 سے جون 2016 تک دیے گئے سابقہ معاہدے کے بعد نیا کنٹریکٹ تیار کرنے کے بجائے تین ماہ کی توسیع کردی تھی تاکہ میچوں میں کھلاڑیوں کی کارکردگی جانچ کر انہیں اہلیت کی بنیاد پر سینٹرل کنٹریکٹ دیا جا سکے۔
اکتوبر 2016 سے جون 2017 تک دیے گئے سینٹرل کنٹریکٹ کیلئے کھلاڑیوں کا انتخاب قومی چیف سلیکٹر انضمام الحق٬ سلیکشن کمیٹی٬ ہیڈ کوچ سمیت تمام متعلقہ افراد سے مشاورت کے بعد کیا گیا جس کی چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے منظوری دے دی ہے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
Zحب ریلی کراس 2024 : گڈانی کے ساحل پر میلہ سج گیا
-
پ*پلان پر عمل کرکے بولنگ اور بیٹنگ میں اچھا کھیل پیش کیا، بابر اعظم
-
kحب ریلی کراس میں دینا پٹیل نے اپنے ٹاٹل کا دفاع کرلیا
-
oپاکستانی کرکٹرز آج امریکا کے ویزے کیلئے اپلائی کریں گے
-
ظ*شاہین شاہ آفریدی نے پہلے ہی اوور میں وکٹ لی اور نیا کارنامہ سرانجام دے دیا
-
ژ*کیویز کے خلاف شاہینوں کی فتح پر نیدرلینڈز کی سفیر نے بھی گرین شرٹ پہن لی