سری لنکن بلے باز کوشل سلوا زمبابوے کیخلاف پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں نروس نائنٹیز کا شکار

ہفتہ 29 اکتوبر 2016 21:10

سری لنکن بلے باز کوشل سلوا زمبابوے کیخلاف پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں نروس نائنٹیز کا شکار

ہرارے ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اکتوبر2016ء) سری لنکن ٹیم کے اوپننگ بلے باز کوشل سلوا زمبابوے کے خلاف پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں نروس نائنٹیز کا شکار ہو گئے اور صرف 6 رنز کے فرق سے کیریئر کی چوتھی سنچری مکمل نہ کر سکے۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز زمبابوے کے خلاف پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں کوشل سلوا نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کیا٬ وہ کیریئر کی چوتھی سنچری سے صرف 6 رنز کی دوری پر تھے کہ والر نے 94 کے انفرادی سکور پر انہیں آئوٹ کر دیا۔

وقت اشاعت : 29/10/2016 - 21:10:00

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :