بھارت نے پاکستان کو ہرا کر ایشین چیمپئنز ٹرافی اپنے نام کرلی

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 30 اکتوبر 2016 19:08

بھارت نے پاکستان کو ہرا کر ایشین چیمپئنز ٹرافی اپنے نام کرلی

کوانٹن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار30اکتوبر۔2016ء ) بھارت نے پاکستان کو ہرا کر ایشین چیمپئنز ٹرافی اپنے نام کرلی ۔ ملائیشیا کے شہر کوانٹن میں بھارت نے پاکستان کو 2کے مقابلے میں 3گولز سے شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کیا ۔

(جاری ہے)

پاکستان کی جانب سے علیم بلال اورعلی شان نے گول کیے جبکہ بھارت کی جانب سے روپندرپال،عفان یوسف اورتھیماما نے گول کیے۔بھارت نے اس سے قبل 2011ء میں پاکستان کو ہرا کر ہی یہ ٹائٹل جیتا تھا ۔

وقت اشاعت : 30/10/2016 - 19:08:02

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :