پاکستان کرکٹ بورڈ بورڈ قارون کا خزانہ سمجھ کر رقم لٹانے لگا
پیر 5 دسمبر 2016 16:29
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 دسمبر2016ء) پاکستان کرکٹ بورڈ بورڈ قارون کا خزانہ سمجھ کر رقم لٹانے لگا،گذشتہ 2 برس میں گورننگ بورڈ ممبرز کے غیرملکی دوروں پر 71 لاکھ سے زائد روپے خرچ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پی سی بی کی جانب سے وفاقی وزارت بین الصوبائی رابطہ امور کو ارسال کردہ دستاویز کے مطابق 4گورننگ بورڈ ارکان کو ورلڈکپ کیلیے آسٹریلیا نیوزی لینڈ بھیجنے پر53 لاکھ 26 ہزار546 روپے خرچ ہوئے، دلچسپ بات یہ ہے کہ ایک رکن نے دورہ کرنے سے معذرت کرتے ہوئے رقم واپس کر دی پھر بھی ان کے نام پر 475252 روپے کے اخراجات درج ہیں۔
تین ارکان کو انگلینڈ سے سیریز اور پی ایس ایل کے میچز دیکھنے کیلیے یو اے ای بھیجنے پر 17 لاکھ 90 ہزار171 روپے صرف ہوئے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
چوتھا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی
-
انٹرمدارس گیمز ، سوات نے فٹبال ، کرکٹ اور والی بال فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
نیشنل چیلنج کپ 2023 فائنل رائونڈ، پاکستان پولیس اور ڈبلیو ایس ٹی سی کا میچ 1-1 گول سے برابر رہا
-
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے، ایس این جی پی ایل اور ہائرایجوکیشن کی کامیابی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا