‘‘آفریں آفریں‘‘ اسلام آباد یونائٹیڈ کا حصہ بننے پر خوش آمدید: شین واٹسن کا مومنہ مستحسن کیلئے خصوصی پیغام

muhammad ali محمد علی پیر 5 دسمبر 2016 23:15

‘‘آفریں آفریں‘‘ اسلام آباد یونائٹیڈ کا حصہ بننے پر خوش آمدید: شین واٹسن کا مومنہ مستحسن کیلئے خصوصی پیغام

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 05 دسمبر2016ء) اسلام آباد یونائٹیڈ کا حصہ بننے پر شین واٹشن نے مومنہ مستحسین کیلئے خصوصی پیغام دیا ہے. تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی آل راونڈر اور پاکستان سپر لیگ کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی شین واٹسن کی جانب سے معروف پاکستانی گلوکارہ مومنہ مستحسین کیلئے خصوصی ویڈیو پیغام جاری کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

شین واٹسن نے ویڈیو میں خصوصی طور پر ”آفریں آفریں“ گنگنا کر مومنہ کو اسلام آباد یونائیٹڈ کا حصہ بننے پر خوش آمدید کہا اور مبارکباد بھی دی۔

وقت اشاعت : 05/12/2016 - 23:15:05

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :