ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ کا دھماکہ خیز ریکارڈ، پاکستان کے احمد میر نے 74 گیندوں پر 277 رنز بنا ڈالے

muhammad ali محمد علی ہفتہ 4 فروری 2017 22:58

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ کا دھماکہ خیز ریکارڈ، پاکستان کے احمد میر نے 74 گیندوں پر 277 رنز بنا ڈالے

گوجرانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 04 فروری2017ء) پاکستان کے احمد میر نے 76 گیندوں پر 277 رنز بنا ڈالے ہیں. تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ کا دھماکہ خیز ریکارڈ قائم کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان کے شہر گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے احمد میر نے کلب ٹی ٹوئنٹی میچ میں چوکے چھکوں کی برسات کردی۔ احمد میر نے محض 76 گیندوں پر 277 رنز بنا ڈالے۔ ان کی اس اننگ میں 26 چھکے اور 24 چوکے شامل تھے۔

وقت اشاعت : 04/02/2017 - 22:58:53

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :