پی ایس ایل کے 80 کرکٹرز کی سرگرمیوں پر پی سی بی سخت نظر رکھے ہوئے ہے: نجی ٹی وی چینل کا دعوی

muhammad ali محمد علی جمعہ 10 فروری 2017 22:05

پی ایس ایل کے 80 کرکٹرز کی سرگرمیوں پر پی سی بی سخت نظر رکھے ہوئے ہے: نجی ٹی وی چینل کا دعوی

دبئی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 فروری2017ء) نجی ٹی وی چینل کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ پی ایس ایل کے 80 کرکٹرز کی سرگرمیوں پر پی سی بی سخت نظر رکھے ہوئے ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ میچ فکسنگ کے الزام میں شرجیل خان اور خالد لطیف کی معطلی ہی صرف بڑی خبر نہیں ہے۔ پی سی بی پی ایس ایل میں اس وقت شرکت کررہے 80 کھلاڑیوں پر نظر رکھے ہوئے ہے۔ ان تمام کھلاڑیوں کی سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھی جا رہی ہے۔

وقت اشاعت : 10/02/2017 - 22:05:07

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :