لاہور میں پی ایس ایل کے فائنل میں غیر ملکی کھلاڑی ضرور شرکت کریں گے، فائنل کھیلنے والی دونوں ٹیموں میں 4، 4 غیر ملکی کرکٹر شامل ہوں گے: نجم سیٹھی

muhammad ali محمد علی منگل 21 فروری 2017 21:34

لاہور میں پی ایس ایل کے فائنل میں غیر ملکی کھلاڑی ضرور شرکت کریں گے، فائنل کھیلنے والی دونوں ٹیموں میں 4، 4 غیر ملکی کرکٹر شامل ہوں گے: نجم سیٹھی
دبئی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21فروری2017ء) نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ لاہور میں پی ایس ایل کے فائنل میں غیر ملکی کھلاڑی ضرور شرکت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق نجم سیٹھی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ لاہور میں پی ایس ایل کے فائنل میں غیر ملکی کرکٹر کی شرکت کو یقینی بنانے کیلئے کچھ اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

فائنل کھیلنے کیلئے غیر ملکی کھلاڑی ضرور لاہور آئیں گے۔ فائنل کھیلنے والی دونوں ٹیموں میں 4، 4 غیر ملکی کرکٹر شامل ہوں گے جنہیں خصوصی بونس پیکج بھی دیا جائے گا۔
وقت اشاعت : 21/02/2017 - 21:34:57

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :