سی ڈی اے فیسٹیول نیزہ بازی کے مقابلے کل شروع ہونگے

جمعہ 24 فروری 2017 12:57

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 فروری2017ء) پاکستان نیزہ بازی فیڈریشن کے زیراہتمام سی ڈی اے فیسٹیول نیزہ بازی کے مقابلے کل ہفتہ سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میںشروع ہونگے،پاکستان نیزہ بازی فیڈریشن کے صدر ملک مہربان نے بتایا کہ ایونٹ کے انتظامات مکمل کر لئے گئے اور یہ ایونٹ دو روز تک جاری رہے گا۔
وقت اشاعت : 24/02/2017 - 12:57:15

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :