مارلن سیمیولزکاویسٹ انڈین کرکٹ چھوڑنے پرغور

ہفتہ 25 فروری 2017 16:14

مارلن سیمیولزکاویسٹ انڈین کرکٹ چھوڑنے پرغور
سینٹ کٹس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 فروری2017ء) سموئلزنے ویسٹ انڈین کرکٹ چھوڑنے پر غورشروع کردیا ہے۔مارلون سموئلز نے انگلینڈ سے ہوم ون ڈے سیریز کیلیے نظرانداز کیے جانے پر ویسٹ انڈین کرکٹ کو چھوڑنے پر غور شروع کردیا، انھوں نے کہا کہ بورڈ سے اگر میرے معاملات طے نہ ہوئے توکاؤنٹی کرکٹ میں ’کولپاک ‘ ڈیل لینے پر غور کرسکتا ہوں۔

(جاری ہے)

سموئلز نے 17 برس تک ویسٹ انڈین ٹیم کی نمائندگی کا اعزاز پایا، وہ ریجنل ون ڈے کپ کے بجائے پاکستان سپرلیگ میں زیادہ معاوضے پر شریک ہیں۔
وقت اشاعت : 25/02/2017 - 16:14:13

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :