کوئٹہ گلیڈ ی ایٹر زکو جھٹکا ،عمر گل پاکستان سپرلیگ سے آؤٹ ہوگئے

اتوار 26 فروری 2017 12:30

دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 فروری2017ء) پلے آف میچز سے پہلے کوئٹہ گلیڈ ی ایٹر زکو جھٹکا ،عمر گل پاکستان سپرلیگ سے آؤٹ ہوگئے۔

(جاری ہے)

عمرگل پشاورزلمی کیخلاف میچ میں زخمی ہوگئے تھے ، وہاب ریاض کی گیندلگنے سے عمرگل کے ہاتھ میں فریکچرہوگیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عمر گل کی آئندہ ایک ہفتے تک کرکٹ میں واپسی ممکن نہیں اور وہ پی ایس ایل کے بقیہ میچوں میں شرکت نہیں کرپائیں گے۔ ٹیم مینجمنٹ نے عمرگل کی جگہ دوسرے کھلاڑی کا باضابطہ اعلان نہیں کیا۔
وقت اشاعت : 26/02/2017 - 12:30:23

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :