دنیا کے تمام کرکٹ بورڈز کے سربراہان پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کیلئے لاہور آئیں گے: نجم سیٹھی

muhammad ali محمد علی پیر 27 فروری 2017 19:41

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27فروری2017) نجم سیٹھی نے اعلان کیا ہے کہ دنیا کے تمام کرکٹ بورڈز کے سربراہان پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کیلئے لاہور آئیں گے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نجم سیٹھی کی جانب سے لاہور میں پی ایس ایل کے فائنل کے انعقاد کے اعلان کے بعد ایک اور بڑا اعلان کیا گیا ہے۔ نجم سیٹھی نے اعلان کیا ہے کہ دنیا کے تمام کرکٹ بورڈز کے سربراہان پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کیلئے لاہور آئیں گے۔ جبکہ وہ غیر ملکی کھلاڑیوں کو دبئی جا کر لاہور آنے کیلئے بھی راضی کرنے کی بھرپور کوشش کریں گے۔
وقت اشاعت : 27/02/2017 - 19:41:37

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :