کراچی کنگز پی ایس ایل کے اب تک کے کھیلے میچز میں اننگ کے ابتدائی 2 اوورز میڈن کھیلنے والی پہلی ٹیم بن گئی

muhammad ali محمد علی بدھ 1 مارچ 2017 21:12

کراچی کنگز پی ایس ایل کے اب تک کے کھیلے میچز میں اننگ کے ابتدائی 2 اوورز میڈن کھیلنے والی پہلی ٹیم بن گئی
شارجہ (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔یکم مارچ2017ء) کراچی کنگز پی ایس ایل کے اب تک کے کھیلے میچز میں اننگ کے ابتدائی 2 اوورز میڈن کھیلنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان پی ایس ایل کا دوسرا پلے آف میچ شارجہ میں جاری ہے۔ اس دوران کراچی کنگز کی اننگ کا آغاز ہو چکا ہے۔ تاہم کراچی کنگز کے اوپننگ بلے بازوں نے اننگ کے آغاز میں ایک نیا ہی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ کراچی کنگز پی ایس ایل کے اب تک کے کھیلے میچز میں اننگ کے ابتدائی 2 اوورز میڈن کھیلنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔
وقت اشاعت : 01/03/2017 - 21:12:08

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :