آصف زرداری نے پی ایس ایل کے فائنل کیلئے قذافی اسٹیڈیم نہ جانے کا مشورہ دیا ہے تاہم میں بذریعہ ٹرین لاہور کیلئے روانہ ہو رہا ہوں: شیخ رشید

muhammad ali محمد علی ہفتہ 4 مارچ 2017 19:09

آصف زرداری نے پی ایس ایل کے فائنل کیلئے قذافی اسٹیڈیم نہ جانے کا مشورہ دیا ہے تاہم میں بذریعہ ٹرین لاہور کیلئے روانہ ہو رہا ہوں: شیخ رشید
راولپنڈی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔04مارچ2017ء) شیخ رشید کا کہنا ہے کہ بذریعہ ٹرین لاہور کیلئے روانہ ہو رہا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید بذریعہ ٹرین لاہور کیلئے روانہ ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

شیخ رشید کل قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہونے والے پی ایس ایل فائنل میں شرکت کریں گے۔ اس حوالے سے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ انہیں آصف زرداری نے لاہور جانے سے منع کیا ہے۔ تاہم وہ پی ایس ایل کا میچ دیکھنے کیلئے لاہور ضرور جائیں گے۔
وقت اشاعت : 04/03/2017 - 19:09:00

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :