آیندہ برس پاکستان میں سپر لیگ کے ایک نہیں بلکہ 3 میچز کھیلے جائیں گے: نجم سیٹھی

muhammad ali محمد علی پیر 6 مارچ 2017 20:57

آیندہ برس پاکستان میں سپر لیگ کے ایک نہیں بلکہ 3 میچز کھیلے جائیں گے: نجم سیٹھی
لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔06مارچ2017ء) نجم سیٹھی نے اعلان کیا ہے کہ آیندہ برس پاکستان میں پی ایس ایل کے 3 میچز کھیلے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے سربراہ نجم سیٹھی نے اعلان کیا ہے پاکستان سپر لیگ کے آیندہ برس کے ایڈیشن کے سلسلے میں پاکستان میں ایک دو نہیں بلکہ 3 میچز کھیلے جائیں گے۔

(جاری ہے)

کوشش ہوگی کہ ایک میچ کراچی، ایک لاہور اور ایک راولپنڈی میں کروایا جائے۔
وقت اشاعت : 06/03/2017 - 20:57:39

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :