پاکستان کا کرکٹ ایمبیسیڈر بننے میں خوشی محسوس کروں گا،پاکستان کرکٹ ایمبیسیڈر کے حوالے سے ڈیرن سیمی کو بھی نہ بھولیں: سر ویون رچرڈز

muhammad ali محمد علی پیر 6 مارچ 2017 21:28

پاکستان کا کرکٹ ایمبیسیڈر بننے میں خوشی محسوس کروں گا،پاکستان کرکٹ ایمبیسیڈر کے حوالے سے ڈیرن سیمی کو بھی نہ بھولیں: سر ویون رچرڈز
لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔06مارچ2017ء) ویون رچرڈ کا کہنا ہے کہ پاکستان کا کرکٹ ایمبیسیڈر بننے میں خوشی محسوس کروں گا۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل فائنل کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کوچ ویون رچرڈ نے لاہور میں گالف کھیل کر اپنی تھکاوٹ اتاری۔

(جاری ہے)

گالف کھیلنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ویون رچرڈ نے کہا کہ وہ پاکستان کا کرکٹ ایمبیسیڈر بننے میں خوشی محسوس کریں گے۔ غیر ملکی ٹیموں کو مشورہ دوں گا کہ وہ پاکستان آ کر کرکٹ کھلیں۔ جبکہ پاکستان کرکٹ ایمبیسیڈر کا عہدہ دینے کیلئے ڈیرن سیمی کے نام پر بھی غور کرے۔
وقت اشاعت : 06/03/2017 - 21:28:34

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :