سابق کرکٹر ثقلین مشتاق ایک روزہ تبلیغی دورہ پر کل ٹوبہ ٹیک سنگھ آئیں گے

منگل 7 مارچ 2017 22:03

سابق کرکٹر ثقلین مشتاق ایک روزہ تبلیغی دورہ پر کل ٹوبہ ٹیک سنگھ آئیں گے
ٹوبہ ٹیک سنگھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 مارچ2017ء) معروف کرکٹر قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی ثقلین مشتاق ایک روزہ تبلیغی دورہ پر کل 8مارچ بدھ کو ٹوبہ ٹیک سنگھ آئیں گے ،اپنے دورہ کے دوران ہائوسنگ کالونی نمبر ایک میں نئے تعمیر ہونے والے ہاکی سٹیڈیم میں ہاکی کوچ استاد محمد عمر اور دیگر کھلاڑیوں سے ملاقات کریں گے اور بعد از نماز مغرب جامع مسجد عثمانیہ میں تبلیغی و اصلاحی بیان کریں گے ۔
وقت اشاعت : 07/03/2017 - 22:03:04

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :