پی ایس ایل نے غیر ملکی کھلاڑیوں کی چاندی کردی، ایک ایک رن کے بدلے کئی کئی لاکھ روپے معاوضہ ملا

muhammad ali محمد علی بدھ 8 مارچ 2017 20:50

پی ایس ایل نے غیر ملکی کھلاڑیوں کی چاندی کردی، ایک ایک رن کے بدلے کئی کئی لاکھ روپے معاوضہ ملا
لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08مارچ2017ء) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا دوسرا ایڈیشن غیر ملکی کھلاڑیوں کیلئے سونے کی کان ثابت ہوا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن میں غیر ملکی کرکٹرز نے خوب پیسہ کمایا۔

(جاری ہے)

 ایونٹ کا دوسرا ایڈیشن غیر ملکی کھلاڑیوں کیلئے سونے کی کان ثابت ہوا۔ ٹورنامنٹ کے دوران غیر ملکی کرکٹرز کو ایک ایک رن کے بدلے کئی کئی لاکھ روپے معاوضہ ملا۔ کن کن غیر ملکی کرکٹرز کو ٹورنامنٹ کے دوران کل کتنا معاوضہ ملا؟ تفصیلات آپ بھی ملاحظہ کیجیے:
وقت اشاعت : 08/03/2017 - 20:50:42

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :