پاکستان کو پہلی مرتبہ اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا گیا

muhammad ali محمد علی بدھ 15 مارچ 2017 22:02

پاکستان کو پہلی مرتبہ اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا گیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 مارچ2017ء) پاکستان کو پہلی مرتبہ اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی کو ایک اور زبردست دھچکا پہنچا ہے۔

(جاری ہے)

ہاکی کے مشہور ترین ٹورنامنٹ اذلان شاہ سے بھی پاکستان کو باہر کر دیا گیا ہے۔ رواں سال ہونے والے اذلان شاہ ٹورنامنٹ کا شیڈول جاری کیا گیا ہے جس میں پاکستان کی جگہ انگلینڈ کی ٹیم کو شامل کر لیا گیا ہے۔ یہ پہلا موقع ہے جب پاکستانی کی ہاکی ٹیم اس ٹورنامنٹ میں شرکت نہیں کرے گی۔
وقت اشاعت : 15/03/2017 - 22:02:17

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :