MENU Open Sub Menu

یوم پاکستان اوپن کبڈی ٹورنامنٹ کل شروع ہوگا

یوم پاکستان اوپن کبڈی ٹورنامنٹ کل شروع ہوگا
رحیم یارخان۔20 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 مارچ2017ء) یوم پاکستان اوپن کبڈی ٹورنامنٹ کل 22مارچ کو عباسیہ سپورٹس کمپلیکس رحیم یارخان میں کھیلا جائے گا ۔

جس کے فائنل میچ اور تقریب تقسیم انعامات مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر رحیم یارخان سقراط امان ہونگے جوکامیاب کھلاڈیو ںمیں انعامات تقسیم کریں گے جبکہ اس موقع پر سرپرست اعلی ڈسٹرکٹ کبڈی ایسوسی ایشن رحیم یارخان چوہدری ظہوراحمد گجر بھی موجود ہونگے۔

صدر ڈسٹرکٹ کبڈی ایسوسی ایشن رحیم یارخان چوہدری عبدالغفار کے جاری کردہ بیان کے مطابق ٹورنامنٹ میں حصہ لینے والی چاروں ٹیموں میں 4،چار کھلاڈی پنجاب کی سطح کے شرکت کریں گے،ٹورنامنٹ ایک روزہ ہوگا ،پہلا میچ دن 2بجے،دوسرا3اور فائنل میچ شام4بجے کھیلاجائے گا،ٹورنامنٹ کا انعقاد یوم پاکستان کی تقریبات کے حوالے سے کیا جا رہا ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

Umar Akmal makes sensational fixing claims about India-Pakistan World Cup 2015 game

”تنازعات کے شہنشاہ“عمر اکمل نے نیا پنڈورا بکس کھول دیا

15فروری 2015ءکو ایڈیلیڈ اوول،آسٹریلیا میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے ون ڈے انٹر نیشنل میچ کودنیا بھرمیں ٹیلی ویژن پر تقریباً 288 ملین لوگوں نے دیکھا اور اسے کھیلوں کی تاریخ میں سب سے زیادہ دیکھا جانے والا میچ قرار دیا گیا تھا تاہم اب قومی ٹیم ... مزید

وقت اشاعت : 20/03/2017 - 21:56:02

Your Thoughts and Comments