کوہلی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، سریش رائنا آئی پی ایل کی تاریخ میں زیادہ رنز بنانے والے بلے باز بن گئے

جمعہ 7 اپریل 2017 22:37

کوہلی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، سریش رائنا آئی پی ایل کی تاریخ میں زیادہ رنز بنانے والے بلے باز بن گئے
راجکوٹ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 اپریل2017ء) گجرات لائنز کے مایہ ناز بلے باز سریش رائنا انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی تاریخ میں زیادہ رنز بنانے والے بلے باز بن گئے، رائنا نے بھارت میں جاری آئی پی ایل کے دسویں ایڈیشن میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف میچ میں اننگز کے ابتدائی 14 رنز بنا کر ہم وطن بلے باز ویرات کوہلی کا آئی پی ایل کی تاریخ میں زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ توڑ دیا، کوہلی نے 4110 رنز بنا رکھے تھے۔
وقت اشاعت : 07/04/2017 - 22:37:42

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :