آئی پی ایل: کوہلی بنگلور میں ممبئی انڈینز کے خلاف کل جمعے کو ایکشن میں ہوں گے

جمعرات 13 اپریل 2017 22:17

آئی پی ایل: کوہلی بنگلور میں ممبئی انڈینز کے خلاف کل جمعے کو ایکشن میں ہوں گے
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 اپریل2017ء) بھارتی کرکٹ بورڈنے بھی فٹ ویرات کوہلی کو انڈین پریمیئر لیگ کھیلنے کی اجازت دے دی۔

(جاری ہے)

بی سی سی آئی اعلامیہ میں کہا گیاکہ کوہلی اپنے کندھے کی تکلیف سے مکمل نجات حاصل کرچکے اور آئی پی ایل میں رائل چیلنجرز بنگلور کی نمائندگی کرسکتے ہیں، وہ بنگلور میں ممبئی انڈینز کے خلاف جمعے کو ایکشن میں ہوں گے۔۔
وقت اشاعت : 13/04/2017 - 22:17:44

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :