Pakistan Tour Of South Africa Series - Full Coverage

Pakistan Tour Of South Africa Series

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ سیریز2021ء

قومی کرکٹ ٹیم دورہ جنوبی افریقہ میں 3 ایک روزہ انٹرنیشنل میچ اور 4 ٹی20 میچ کھیلے گی ۔ دونوں ٹیموں کے درمیان جمعہ2 اپریل کو پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ، سپراسپورٹس پارک، پریٹوریا میں کھیلا جائیگا ،4 اپریل کو دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ، وانڈررز اسٹیڈیم، جوہانسبرگ میں کھیلاجائیگا ،7 اپریل کوتیسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ، سپراسپورٹس پارک، پریٹوریا میں کھیلا جائیگا ،10 اپریل کوپہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ، وانڈررز اسٹیڈیم، جوہانسبرگ میں کھیلاجائیگا ،12 اپریل کودوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ، وانڈررز اسٹیڈیم، جوہانسبرگ،14 اپریل کو تیسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ، سپراسپورٹس پارک، پریٹوریااور 16 اپریل کو چوتھا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ، سپراسپورٹس پارک ، پریٹوریا میں کھیلاجائیگا دوسری جانب سپر اسپورٹس پارک پر اعداد و شمار کے مطابق 20ہزار نشستوں والا اسٹیڈیم ماضی میں 54 بین الاقوامی ون ڈے میچوں کی میزبانی کر چکا ہے۔سینچورین میں پہلا ون ڈے 11دسمبر 1992 کو میزبان جنوبی افریقا اور بھارت کے درمیان کھیلا گیا تھا، جو بھارت نے 4وکٹ سے جیتا تھا۔سینچورین پر جنوبی افریقا نے اب تک 40ون ڈے کھیلے ہیں ،26جیتی13ہارے ،پاکستان نے سینچورین پر 10ون ڈے کھیلے جن میں سے 4جیتی6ہارے۔پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان آخری ون ڈے سینچورین پر 25جنوری 2019 کو کھیلا گیا تھا،امام الحق کی سنچری کیساتھ پہلے کھیلتے ہوئے،پاکستان نے 6 وکٹ پر 317رنز بنائے تھے،بارش سے متاثرہ میچ میں جنوبی افریقا ڈک ورتھ لوئیس قانون کے مطابق 13رنز سے جیت گیا تھا۔4فروری 2007 کو سینچورین میں جنوبی افریقا نے پہلے کھیلتے ہوئے پاکستان کے خلاف 6وکٹ پر 392رنز بنائے تھے، جو سینچورین پر کسی بھی ٹیم کا سب سے بٹرا اسکور بھی ہے۔ سینچورین پر 18بار تین سو سے زائد رنز بنے ہیں ، دو بار پاکستان نے سینچورین پر 300رنز بنائے، سپر اسپورٹس پارک پر پہلے بیٹنگ کرنے والی ٹیم 22 اور بعد میں بیٹنگ کرنے والی ٹیم 30بار جیتنے میں کامیاب رہی ہے۔سینچورین پر ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز جنوبی افریقا کے ہاشم آملہ نے بنائے ہیں،15میچوں میں دائیں ہاتھ کے بیٹسمین نے 64.57کی اوسط سے 904رنزپانچ سنچریوں کی مدد سے اسکور کیے ہیں، شعیب ملک پاکستان کی جانب سے 5میچوں میں 91.00کی اوسط سے 273رنز بنا کر اس گرانڈ پر سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹسمین ہیں۔بولنگ کی بات کریں ، تو جنوبی افریقا کے شان پولاک نے 16میچوں میں سب سے زیادہ 32 وکٹیں لے رکھی ہیں، جب کہ پاکستان کے سعید اجمل نے 4 میچوں میں8 کھلاڑیوں کو آٹ کیا ہے۔

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ سیریز2021ء کا شیڈول

Pakistan tour of South Africa series Schedule

پہلی ٹیم دن، وقت اور مقام دوسری ٹیم
پاکستان
Pakistan
پہلا ون ڈے، پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ
جمعہ اپریل
01:00 PM PKT
سپر سپورٹ پارک ، سنچورین
میچ رپورٹ
جنوبی افریقہ
South Africa
پاکستان
Pakistan
دوسرا ون ڈے، پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ
اتوار اپریل
01:00 PM PKT
نیو وانڈررز سٹیڈیم ، جوہانسبرگ
میچ رپورٹ
جنوبی افریقہ
South Africa
پاکستان
Pakistan
تیسرا ون ڈے، پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ
بدھ اپریل
01:00 PM PKT
سپر سپورٹ پارک ، سنچورین
میچ رپورٹ
جنوبی افریقہ
South Africa
پاکستان
Pakistan
پہلا ٹی ٹونٹی ، پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ
ہفتہ اپریل
05:30 PM PKT
نیو وانڈررز سٹیڈیم ، جوہانسبرگ
میچ رپورٹ
جنوبی افریقہ
South Africa
پاکستان
Pakistan
دوسرا ٹی ٹونٹی ،پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ
پیر اپریل
05:30 PM PKT
نیو وانڈررز سٹیڈیم ، جوہانسبرگ
میچ رپورٹ
جنوبی افریقہ
South Africa
Pakistan Tour Of South Africa Series is being played in South Africa from 2nd April 2021 till 17th April 2021. In this Cricket series total 5 matches will be played between 2 teams. 2 stadiums will host the tournament. Including SuperSport Park, Centurion and New Wanderers Stadium, Johannesburg. The participating teams are Pakistan and South Africa. Read complete coverage of the matches including News, photos, videos and the points table and complete schedule of Pakistan Tour Of South Africa Series. Get details of winning matches, results, scores, run rate. Teams overall performance and individual players profiles and performance chart is also given on the page.