Asia Cup 2018 - Full Coverage

Asia Cup 2018

ایشیاءکپ2018

ایشیا ءکپ کرکٹ ٹورنامنٹ 15 سے 28 ستمبر تک محدہ عرب امارات میں کھیلا جائےگا جس میں پہلی مرتبہ چھ ٹیمیں ایکشن میں دکھائی دیں گی، پاکستان، بھارت، سری لنکا، بنگلہ دیش اور افغانستان نے براہ راست ایونٹ میں جگہ بنائی تھی اور اب انکے بعد ہانگ کانگ، ملائیشیا، نیپال، اومان، سنگاپور اور متحدہ عرب امارات میں سے ہانگ کانگ کی ٹیم کوالیفائنگ مرحلہ عبور کر کے ایونٹ تک رسائی حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی ۔ ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے، پاکستان، بھارت اور ہانگ کانگ کو گروپ اے، بنگلہ دیش، سری لنکا اور افغانستان کو گروپ بی میں رکھا گیا ہے، ہر گروپ سے دو ٹیمیں سپر فور مرحلے کیلئے کوالیفائی کریں گی جہاں پر چاروں ٹیمیں آپس میں مدمقابل ہوں گی اور دو ٹاپ ٹیموں کے درمیان فائنل کھیلا جائے گا۔ 15 ستمبر کو افتتاحی میچ میں سری لنکا کا مقابلہ بنگلہ دیش سے ہو گا، پاکستانی ٹیم 16 ستمبر کو ہانگ کانگ ٹیم کےخلاف مہم کا آغاز کرےگی، گرین شرٹس 19 ستمبر کو روایتی حریف بھارت کے آمنے سامنے ہوں گے، سپر 4مرحلے کے میچز 21 سے 26 ستمبر تک کھیلے جائیں گے، دو ٹاپ ٹیموں کے درمیان فائنل 28 ستمبر کو دبئی میں کھیلا جائےگا۔ ایونٹ کے تمام میچز ڈے اینڈ نائٹ ہوں گے۔

ایشیاءکپ2018 کا شیڈول

Asia Cup 2018 Schedule

پہلی ٹیم دن، وقت اور مقام دوسری ٹیم
بنگلہ دیش
Bangladesh
ایشیا ءکپ ، بنگلہ دیش بمقابلہ سر ی لنکا
ہفتہ ستمبر
04:30 PM PKT
دبئی انٹر نیشنل کرکٹ سٹیڈیم
میچ رپورٹ
سری لنکا
Sri Lanka
پاکستان
Pakistan
ایشیا ءکپ ،پاکستان بمقابلہ ہانگ کانگ
اتوار ستمبر
04:30 PM PKT
دبئی انٹر نیشنل کرکٹ سٹیڈیم
میچ رپورٹ
ہانگ کانگ
Hong Kong
افغانستان
Afghanistan
ایشیا ءکپ ،افغانستان بمقابلہ سری لنکا
پیر ستمبر
04:30 PM PKT
شیخ زید سٹیڈیم ، ابوظہبی
میچ رپورٹ
سری لنکا
Sri Lanka
انڈیا
India
ایشیا ءکپ ،بھارت بمقابلہ ہانگ کانگ
منگل ستمبر
04:30 PM PKT
دبئی انٹر نیشنل کرکٹ سٹیڈیم
میچ رپورٹ
ہانگ کانگ
Hong Kong
انڈیا
India
ایشیا ءکپ ،بھارت بمقابلہ پاکستان
بدھ ستمبر
04:30 PM PKT
دبئی انٹر نیشنل کرکٹ سٹیڈیم
میچ رپورٹ
پاکستان
Pakistan
افغانستان
Afghanistan
ایشیا ءکپ ،افغانستان بمقابلہ بنگلہ دیش
جمعرات ستمبر
04:30 PM PKT
شیخ زید سٹیڈیم ، ابوظہبی
میچ رپورٹ
بنگلہ دیش
Bangladesh
پاکستان
Pakistan
ایشیا ءکپ ،سپر4، افغانستان بمقابلہ پاکستان
جمعہ ستمبر
04:30 PM PKT
شیخ زید سٹیڈیم ، ابوظہبی
میچ رپورٹ
افغانستان
Afghanistan
بنگلہ دیش
Bangladesh
ایشیا ءکپ ،سپر4، بنگلہ دیش بمقابلہ بھارت
جمعہ ستمبر
04:30 PM PKT
دبئی انٹر نیشنل کرکٹ سٹیڈیم
میچ رپورٹ
انڈیا
India
انڈیا
India
ایشیاءکپ ،سپر فور مرحلہ، بھارت بمقابلہ پاکستان
اتوار ستمبر
04:30 PM PKT
دبئی انٹر نیشنل کرکٹ سٹیڈیم
میچ رپورٹ
پاکستان
Pakistan
بنگلہ دیش
Bangladesh
ایشیاءکپ ،سپر فور مرحلہ، افغانستان بمقابلہ بنگلہ دیش
اتوار ستمبر
04:30 PM PKT
شیخ زید سٹیڈیم ، ابوظہبی
میچ رپورٹ
افغانستان
Afghanistan
Asia Cup 2018 is being played in United Arab Emirates from 15th September 2018 till 29th September 2018. In this Cricket series total 10 matches will be played between 6 teams. 2 stadiums will host the tournament. Including Sheikh Zayed Stadium, Abu Dhabi and Dubai International Cricket Stadium. The participating teams are Bangladesh , India, Pakistan, Sri Lanka, Afghanistan and Hong Kong. Read complete coverage of the matches including News, photos, videos and the points table and complete schedule of Asia Cup 2018. Get details of winning matches, results, scores, run rate. Teams overall performance and individual players profiles and performance chart is also given on the page.