Rose Bowl News & Matches News

Latest News and updates on Rose Bowl, live updates on the Cricket matches held at the stadium, find archives of old news about the stadium. Large collection of photos, picture galleries and videos of the stadium is also given here. Find matches schedules, records and more current information about the stadium.

روز باؤل کی خبریں

لارڈز تاریخی میچ کی میزبانی سے محروم

منگل 9 مارچ 2021 16:19

لارڈز تاریخی میچ کی میزبانی سے محروم

آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل ساؤتھمپٹن میں کھیلا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فائنل اس وقت 18 سے 22 جون تک لارڈز، لندن میں شیڈول ہے تاہم وینیو کی تبدیلی کا اعلان جلد ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے ... مزید

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین تیسرا ٹیسٹ بھی بارش سے متاثر ہونے کا امکان

بدھ 19 اگست 2020 17:32

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین تیسرا ٹیسٹ بھی بارش سے متاثر ہونے کا امکان

انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کی تیاریوں کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ سیشن آج سے شروع ہوگا، ساؤتھمپٹن میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے سبب ٹریننگ سیشن متاثر ہونے کا امکان ہے۔ پاکستان ... مزید

کورونا کا خطرہ بھانپ کر کرکٹ نے 143 سال پرانے طور طریقے بدل دیے

جمعرات 9 جولائی 2020 12:16

کورونا کا خطرہ بھانپ کر کرکٹ نے 143 سال پرانے طور طریقے بدل دیے

کورونا کا خطرہ بھانپ کر کرکٹ نے بھی طور طریقے بدل دیے، کھیل کی 143 سالہ تاریخ میں پہلی بار ٹیسٹ میچ میں کھلاڑیوں کے عمدہ کھیل پر اسٹینڈز میں کوئی تالیاں بجانے والا موجود نہیں تھا،117دنوں بعد کوئی انٹرنیشنل ... مزید

انگلینڈ ویسٹ انڈیز ٹیسٹ ، ٹاس کے بعد کپتانوں نے غلطی سے ہاتھ ملا لیا

بدھ 8 جولائی 2020 18:03

انگلینڈ ویسٹ انڈیز ٹیسٹ ، ٹاس کے بعد کپتانوں نے غلطی سے ہاتھ ملا لیا

انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے مابین ایجبیسٹن ٹیسٹ کے پہلے روز ٹاس کے بعد کپتانوں نے غلطی سے ہاتھ ملا لیا- [short][show_embed_tweet 11935][/short]انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ، برطانوی پیسر سٹورٹ براڈ ... مزید

گھر کے بھارتی شیر معین علی کی سپن باﺅلنگ کے آگے ڈھیر

اتوار 2 ستمبر 2018 21:58

گھر کے بھارتی شیر معین علی کی سپن باﺅلنگ کے آگے ڈھیر

انگلینڈ نے بھارت کو چوتھے ٹیسٹ میچ میں 60رنز سے شکست دیکر سیریز3-1سے اپنے نام کرلی ہے ۔میچ کے چوتھے روز انگلینڈ کی پوری ٹیم اپنی دوسری اننگز میں271رنز بنا کر آل آﺅٹ ہوگئی اور بھارت کو جیت کیلئے 245رنز ... مزید