Mick Martell - Cricket Umpire (Australia)

Mick Martell is famous Cricket Umpire from Australia. Mick Martell is part of ICC elite umpires, and his decisions are popular among the Cricket world. Read full profile of Mick Martell in Urdu, including latest news about him, his matches history, photo gallery and videos.

مک مارٹیل ۔ کرکٹ ایمپائر (آسٹریلیا)

Mick Martell
ملک آسٹریلیا
کھیل کرکٹ
مک مارٹل آسٹریلوی کلب کرکٹ کا ایک بڑا نام ہیں ۔انہوں نے ویسٹرن آسٹریلیا گریڈ کرکٹ میں 34میچز میں حصہ لیا۔ ایک حادثے کے باعث انہیں کرکٹ سے علیحدگی اختیار کر نا پڑی جس کے بعد انہوں نے امپائرنگ کے شعبے میں قدم رکھ دیا ۔ انہوں نے اپنے امپائرنگ کیریئر کا آغاز کینیا اور ہالینڈ کے مابین 23جنوری 2014ء کو کھیلے گئے ون ڈے میچ سے کیا اور نومبر 2014ء میں جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے مابین کھیلے گئے ٹی ٹونٹی میچ میں انہوں نے اس فارمیٹ کا پہلا میچ بطور امپائر سپر وائز کیا ۔

مک مارٹیل کی خبریں

مزید خبریں

کرکٹ, آسٹریلیا کے امپائرز

مزید امپائرز