David Boon - Cricket Umpire (Australia)

David Boon is famous Cricket Umpire from Australia. David Boon is part of ICC elite umpires, and his decisions are popular among the Cricket world. Read full profile of David Boon in Urdu, including latest news about him, his matches history, photo gallery and videos.

ڈیوڈ بون ۔ کرکٹ ایمپائر (آسٹریلیا)

David Boon
ملک آسٹریلیا
کھیل کرکٹ
ڈیوڈ بون 80کی دہائی کی آسٹریلیوی ٹیم کے چند اہم بلے بازوں میں شمار ہو تے تھے اور انہوں نے کئی مواقع پر اپنے شاندار بیٹنگ سے کینگروز کو میچز جتوانے میں اہم کر دار ادا کیا ۔وہ 1987ء کا ورلڈ کپ جیتنے والی آسٹریلیوی ٹیم کے بھی رکن تھے اور فائنل میں انہیں میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا تھا ۔ انہوں نے 1989ء کیے ایشز ٹیسٹ سیریز میں وننگ رنز سکور کرکے اپنی ٹیم کو فتح سے ہمکنار کر وایا تھا ۔ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد ڈیوڈ بون 2011ء میں آئی سی سی میچ ریفری بن گئے ۔وہ اب تک 24ٹیسٹ ،59ون ڈے اور 25ٹی ٹونٹی میچز میں بطور میچ ریفری اپنی خدمات سر انجام دے چکے ہیں ۔

ڈیوڈ بون کی خبریں

مزید خبریں

کرکٹ, آسٹریلیا کے امپائرز

مزید امپائرز