بارکھان میں لیویز کی کارروائی، تین اشتہاری ملزمان گرفتار

پیر 13 فروری 2017 23:23

ْکوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 فروری2017ء) بارکھان میں لیویز کی کارروائی تین اشتہاری ملزمان گرفتار ۔

(جاری ہے)

لیویز کے مطابق پیر کو لیویز نے بارکھان میں اشتہاری ملزمان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تین ملزمان نور محمد ، محمد فاروق ، اور غلام رسول کو گرفتار کرلیا ملزمان مقدمہ نمبر 92/2016میں دفعات 379/34کے تحت بارکھان لیویز کو مطلوب تھے ملزمان کو تھانے منتقل کرکے تحقیقات شروع کردی گئیں۔

بارکھان میں شائع ہونے والی مزید خبریں