بولان ، ٹریفک حادثہ ،دو افراد شدید زخمی

جمعرات 12 جنوری 2017 22:48

بولان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جنوری2017ء) ڈھاڈر کے قریب ٹوڈی کار اور موٹر سائیکل میں تصادم 2افراد شدید زخمی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمعرات کو ڈھاڈر کے قریب قومی شاہراہ پر سبی سے کوئٹہ جانیوالی ٹو ڈی کار نے موٹر سائیکل سوار دو افراد نوید احمد ولد عبدالہادی اور جہانزیب ولد عبدالواحد شاہوانی ساکنان شاہی چوک ڈھاڈر کو ٹکر ماردی جسکی وجہ سے دونوں سوار شدید زخمی ہوگئے ۔مزید کاروائی ڈھاڈر پولیس کر رہی ہے۔

بولان میں شائع ہونے والی مزید خبریں