سوات، مطلوب شدت پسند گرفتار

جمعرات 16 فروری 2017 21:15

سوات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 فروری2017ء) سی ٹی ڈی پولیس کی شموزئی میں کارراوائی ،مطلوب شدت پسند گرفتار،تفتیش کے لئے نامعلوم مقام منتقل تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی ملاکنڈ نے سوات کے علاقہ شموزو میں خفیہ اطلاع پر کارراوائی کرتے ہوئے شاہ ڈھیر ئی پولیس پوسٹ پر 2008؁ء میں حملہ کرنیو الے مطلوب شدت پسند خورشید ولد عبدالعزیز سکنہ شاہ ڈھیرئی کو گرفتار کرلیاسی ٹی ڈی زرائع کے مطابق شاہ ڈھیرئی پولیس پوسٹ پر حملے میں ایک سیکورٹی اہلکار شہید اور دو جوان زخمی ہوئے تھے ادھر مذکورہ گرفتاری کے بعد تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

سوات میں شائع ہونے والی مزید خبریں