دوسرا ٹی ٹونٹی ،کپتان شاہد آفریدی ہاتھ پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے

اتوار 24 مئی 2015 19:20

دوسرا ٹی ٹونٹی ،کپتان شاہد آفریدی ہاتھ پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار24مئی ۔

(جاری ہے)

2015ء ) قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفرید ی زمبابوے کے خلاف دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں ہاتھ پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق دوسرے ٹی ٹونٹی میں زمبابوے کی بیٹنگ کے دوران تیسرے اوور کی پہلی گیند پر مہمان بلے باز مساکاڈزا نے محمد سمیع کی گیند پر مڈ آف کی جانب سے زوردار شاٹ کھیلا جو شاہد آفرید ی کے بائیں ہاتھ کی انگلی پر لگا اور ان کے ہاتھ سے خون کے چند قطرے نکلتے دیکھے گئے جس کے بعد ٹی ٹونٹی کپتان گراؤنڈ سے باہر چلے گئے۔

وقت اشاعت : 24/05/2015 - 19:20:43

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :