- Home
- Sports
- News
- پاک بھارت سیریز ،پی سی بی کے دوٹوک موقف پر بھارتی کر کٹ بورڈ نے ایک اور یو ٹرن لے لیا
پاک بھارت سیریز ،پی سی بی کے دوٹوک موقف پر بھارتی کر کٹ بورڈ نے ایک اور یو ٹرن لے لیا
منگل 26 مئی 2015 13:31
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 مئی۔2015ء) پاک بھارت سیریز پربھارتی کر کٹ بورڈ نے ایک اور یو ٹرن لے لیا ہے۔پاکستان کر کٹ بورڈ کے دوٹوک موقف پر انڈین پر یمےئرلیگ کے چیئرمین راجیو شکلا نے یوٹرن لیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت پاکستان سے سیریز کھیلنے میں دلچسپی رکھتا ہے، چند معاملات طے پا جائیں تو باہمی مقابلوں کو حتمی شکل دے دی جائے گی۔
بھارتی میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے راجیو شکلا نے کہا کہ ہم خود پاکستان کے ساتھ کھیلنے کے لیے کافی بے چین ہیں، ہم اس کے خلاف بالکل بھی نہیں ہیں لیکن کچھ ایسی چیزوں کا طے پانا ضروری ہے۔انھوں نے مزید کہا کہ ہم اس سیریز کے حوالے سے کافی مثبت ہیں، بات چیت بدستور جاری اور نئی تجاویز کا جائزہ لیا جارہا ہے، مجھے امید ہے کہ جلد ہی کسی مثبت نتیجے پر پہنچ جائیں گے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
انٹرنیشنل کراٹے چمپئن شاہ زیب رند کی ڈپٹی سپیکر بلوچستان اسمبلی سے ملاقات
-
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
-
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
-
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
-
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
-
آئی پی ایل، پنجاب کنگز کی کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف تاریخی فتح، 262 رنز کا بڑا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا