- Home
- Sports
- News
- پی ایس ایل میں حصہ لینے والی پانچ میں سے تین فرنچائزز اپنے اپنے شہروں کی ریجنل ٹیموں کو سپانسر ..
پی ایس ایل میں حصہ لینے والی پانچ میں سے تین فرنچائزز اپنے اپنے شہروں کی ریجنل ٹیموں کو سپانسر کرنے پر تیار ہو گئیں‘ نجم سیٹھی
دو فرنچائزز کو رضامند کرنے کیلئے بات چیت جاری ہے ،سپر لیگ کا فائنل لاہور میں کرانے کے لیے غیرملکی کرکٹرز کو اضافی رقم دینے میں کوئی ہرج نہیں ،کچھ کرکٹرز اضافی پیسوں اور کچھ چارٹر جہاز میں یہاں آنے کی بات کر رہے ہیں برینڈن مک کلم اور اوئن مورگن نے پی ایس ایل میں کھیلنے پر رضامندی ظاہر کی ہے ،ابھی کئی بڑے نام سامنے آنے والے ہیں‘ پاکستان کرکٹ بورڈ کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے چیئرمین اور پاکستان سپر لیگ کے سربراہ کا انٹرویو
جمعرات 28 جولائی 2016 20:20
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 جولائی ۔2016ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے چیئرمین اور پاکستان سپر لیگ کے سربراہ نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ میں حصہ لینے والی پانچ میں سے تین فرنچائزز اپنے اپنے شہروں کی ریجنل ٹیموں کو سپانسر کرنے پر تیار ہوگئی ہیں جبکہ دو فرنچائزز کو رضامند کرنے کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ کی ان سے بات چیت جاری ہے ۔
برطانوی نشریاتی ادارے کے دیئے گئے انٹرویو کے دوران نجم سیٹھی نے بتایا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کھیلنے والی پانچوں فرنچائزز کو پیشکش کی تھی کہ وہ فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنے والے پانچوں ریجن کو خرید لیں اور انہیں سپانسر کریں۔اس پیشکش پر تین فرنچائزز نے ریجنل ٹیموں کو سپانسر کرنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
انٹرنیشنل کراٹے چمپئن شاہ زیب رند کی ڈپٹی سپیکر بلوچستان اسمبلی سے ملاقات
-
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
-
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
-
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
-
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
-
آئی پی ایل، پنجاب کنگز کی کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف تاریخی فتح، 262 رنز کا بڑا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا