پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے زیراہتمام قومی ون ڈے کپ کا پانچواں مرحلہ بارش کی نزر ہوگیا

پیر 16 جنوری 2017 16:29

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جنوری2017ء) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے زیراہتمام قومی ون ڈے کپ کا پانچواں مرحلہ پیر کو بارش کی نزر ہوگیا۔

(جاری ہے)

پی سی بی کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق فاٹا ریجن اور کراچی ریجن وائٹس کی ٹیموں کے درمیان میچ ڈائمنڈ کرکٹ گرائونڈ اسلام آباد ، پشاور ریجن اور کراچی ریجن بلیوز کی ٹیمیں ارباب نیاز سٹیڈیم پشاور، راولپنڈی ریجن اور لاہور ریجن وائٹ کی ٹیمیں مرغزار کرکٹ گرائونڈ اسلام جبکہ اسلام آباد ریجن اور لاہور ریجن بلیوز ٹیموں کے درمیان میچ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جانے تھے تاہم ملک میں بارش کی وجہ سے تمام میچ بارش کی نزر ہوگئے۔
وقت اشاعت : 16/01/2017 - 16:29:43

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :