کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ (کل)کھیلا جائیگا

منگل 21 فروری 2017 12:31

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 فروری2017ء) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں دو دن آرام کے کے بعد (کل)23 فرروی کو کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ کھیلا جائیگا میڈیا رپورٹ مطابق پی ایس ایل میں آئندہ دو دن آرام کے بعد 23 فروری کو ایک میچ کھیلا جائیگا جس میں کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں آمنے سامنے ہونگی۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا فائنل میچ 5 مارچ کو کھیلا جائیگا-
وقت اشاعت : 21/02/2017 - 12:31:33

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :