تازہ ترین : 1

جمعرات مارچ کا اخبار

تازہ ترین خبریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریںمزید تازہ ترین خبریں

آج کا اخبار

کراچی‘ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر چھاپہ ، غیر ملکی اسلحہ ، بلٹ .. کراچی‘ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر چھاپہ ، غیر ملکی اسلحہ ، بلٹ پروف جیکٹس برآمد، ہیڈ کو ارٹر سیل ،رینجرز کی کارروائی کے دوران سزائے موت کا مجرم اور ٹارگٹ کلر بھی گرفتار ، رینجرز متحدہ کے رہنما عامر خان کو تفتیش کیلئے ساتھ لے گئے،جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر چھا پہ ما را ، کسی ایم این اے اور ایم پی اے کو حراست میں نہیں لیا ، نو گو ایریا برداشت نہیں کیا جائے گا،، ترجمان رینجرز ،چھاپے ، توڑ پھوڑ اور گرفتاریوں کے خلاف رابطہ کمیٹی کا ملک بھر میں پر امن یوم احتجاج کا اعلان ، تاجر اور ٹرانسپورٹ برادری بطور احتجاج اپنا کاروبار اور ٹرانسپورٹ بند رکھیں، وزیراعظم نو ٹس لیں ،رابطہ کمیٹی، تعلیمی ادارے بند ، پر چے ملتوی ،رینجرز نے نائن زیرو اور خورشید میموریل ہال پر چھاپوں کے دوران ولی بابر کے قتل میں ملوث ملزم سمیت پانچ ملزم گرفتا کرلئے،، غیرملکی اسلحہ اور بلٹ پروف جیکٹس برآمد ہوئی، ایم کیو ایم رہنما عامر خان کو پوچھ گچھ کے لیے ساتھ رکھا ہے، جرائم پیشہ افراد جہاں ہوں گے، وہاں کارروائی کریں گے‘ کرنل طاہر