400 ارب روپے خسارے کا ذمہ دار کون ؟
پی آئی اے ”ٹائی ٹینک“ کیسے بنا قومی ایئر لائن کے ملازمین اور اہلخانہ مستقبل کے بارے میں فکر مند!
پیر 23 اکتوبر 2017

ایک زمانے تک دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کرنے والی قومی فضائی کمپنی پی آئی اے اب آخری سانسیں لے رہی ہے۔ اس کے انتظامی امور کے ذمہ دار ان ہی اس کی تجہیز وتدفین کا بندوبست کرنے میں مصروف نظر آتے ہیں۔ یہ ایک ایسا مریض قرار دے دیا گیا ہے جس کا ”مرض بڑھتا گیا․․․․․ جوں جوں دوا کی “ ۔ اس وقت یہ وینٹی لیٹر پر ہے اور کسی بھی وقت اس کے انتقال کا باضابطہ اعلان کیا جاسکتا ہے۔ اللہ کی قدرت مہربان ہوجائے تو مریض وینٹی لیٹر سے بچ کر باہر بھی آجا تا ہے لیکن ایسے معجزے کبھی کبھار ہواکرتے ہیں اللہ کرے کہ پی آئی اے کے معاملے میں بھی یہ معجزہ رونما ہوجائے۔ وزیراعظم کے مشیر برائے ہوا بازی مہتاب احمد خان عباسی نے پی آئی اے کو ٹائی ٹینک قرار دے دیا ہے اور قوم کو یہ بری خبر بھی سنادی ہے کہ پی آئی اے کو 400 ارب روپے کے خسارے کا سامنا ہے صرف نیویارک کی پروازوں سے دس سال میں پی آئی اے کو 2 ارب روپے کا نقصان ہوا ۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
افغانستان پر سوویت یونین کا قبضہ اور جنرل اختر عبدالرحمان
-
درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو
-
تجدید ایمان
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
جنرل اختر عبدالرحمن اورمعاہدہ جنیوا ۔ تاریخ کا ایک ورق
-
کاراں یا پھر اخباراں
-
صحافی ارشد شریف کا کینیا میں قتل
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
سیلاب کی تباہکاریاں اور سیاستدانوں کا فوٹو سیشن
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
مزید عنوان
400 Arab Rupay Khasaryy Ka Zimay Dar Kon is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 23 October 2017 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.