
سیاسی جماعتیں ‘ ان کے منشور اور عوام
تعلیم جیسی بنیادی ضرورت وطن عزیز میں عام اور ارزاں نہ ہوسکی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ منشور میں درج بڑے بڑے وعدے او ر دعوے صرف سبز باغ ثابت ہوئے!
جمعرات 16 نومبر 2017

منشور ودستور آج کے جمہوری نظام میں ہر سیاسی جماعت کی اساس اور ایک لازمی جز ہے ۔ اس کے ذریعے وہ الیکشن کمیشن کے ضروری تقاضے پورے کرنے کے علاوہ عوام کو بہلانے پھسلانے کی کوشش کرتے ہیں، لیکن پاکستان میں بہت کم ایسی سیاسی جماعتیں ہیں جنہوں نے اپنے منشورکے کم ازم کم بڑبے بڑے نکات اور عوام سے کئے گئے وعدوں کو عملی جامہ پہنایا ہو، اس کمی کوتاہی کی کیا وجوہات ہیں، اس پر تفصیل سے بات کرنے کی ضرورت ہے لیکن اتنی بات سب کو معلوم ہے کہ منشور میں درج بڑے بڑئے وعدے صرف وہ سبز باغ ہوتے ہیں جو عوام کے ووٹ ہتھیانے کیلئے دکھائے جاتے ہیں ورنہ کیا بات ہے کہ 70 برس گزرنے کے باوجود تعلیم جیسی بنیادی ضرورت اور ہر شہری کا بنیادی حق ہونے کے باوجود وطن عزیز میں عام اور ارزاں نہ ہوسکی۔
(جاری ہے)
ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
متعلقہ مضامین :
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
مزید مضامین
-
ٹکٹوں کے امیدواروں کی مجلس اورمیاں نواز شریف کا انداز سخن
-
ایک ہے بلا
-
عمران خان کی مقبولیت اور حکومت کو درپیش 2 چیلنج
-
”ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان“ کسان دوست پالیسیوں کا عکاس
-
بلدیاتی نظام پر سندھ حکومت اور اپوزیشن کی راہیں جدا
-
کرپشن کے خاتمے کی جدوجہد کو دھچکا
-
پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کا عزم
-
کسان سندھ حکومت کی احتجاجی تحریک میں شمولیت سے گریزاں
-
”اومیکرون“ خوف کے سائے پھر منڈلانے لگے
-
صوبوں کو اختیارات اور وسائل کی منصفانہ تقسیم وقت کا تقاضا
-
بلدیاتی نظام پر تحفظات اور سندھ حکومت کی ترجیحات
-
سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی سے نئی تاریخ رقم
مزید عنوان
Siyasi Jmaty , In K Manshoor or Awam is a Special Articles article, and listed in the articles section of the site. It was published on 16 November 2017 and is famous in Special Articles category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.