
Political Articles & News Features (page 6)
سیاسی مضامین مضامین
-
بڑے اہداف کے حصول کیلئے سمت درست کرنا ہوگی
ٹیکس وصولی کا بڑا ہدف حکومت کیلئے چیلنج ثابت ہو سکتا ہے وفاقی بجٹ2019-20 کا تجزیہ
بدھ 10 جولائی 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ”لفظی جنگ“میں شدت
تحریک چلانے کا فیصلہ”موخر“وزیراعظم عمران خان کو بڑا”ریلیف“ نواز شریف کا سیاست سے”ریٹائرمنٹ“کے مطالبے کے سامنے ”سرتسلیم خم“کرنے سے انکار
جمعرات 4 جولائی 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پیپلز پارٹی اور ن لیگ کا جمہوری فارمولا کیا؟
بلاول‘مریم کا”سیاسی تصفیہ“اندیشوں اور وسوسوں میں اپوزیشن کا اتحاد دیر پاثابت نہیں ہو گا
پیر 1 جولائی 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امیر قطر کا دورہ پاکستان اور افغان مسئلے پر بھوربن کانفرنس
امریکی انخلاء کیلئے تمام افغان قوتیں متحد․․․․․؟ قومی حکومت کے قیام کی صورت ترکی بھی افغانستان میں اسٹیک ہولڈر ہو گا
جمعہ 28 جون 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان میں ”نظام“آخری سانس لے رہا ہے؟
وکلاتحریک کی آڑمیں اپوزیشن کے کھیل کی تیاری آئی ایم ایف نے بجٹ بنا کر اپنا کھیل شروع کر دیا ہے
بدھ 26 جون 2019 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بڑی گرفتاریوں کا سلسلہ شروع ہونے کو ہے․․․․․
اپوزیشن کی ہوا نکل گئی؟ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی ”نئی قیادت“نتائج اخذ کرنے میں ناکام
جمعہ 21 جون 2019 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان میں جمہوریت کو درپیش مشکلات
بنیادی طور پر جمہوریت ایک ایسی حکومت کا نام ہے جسے سادہ زبان میں عوام کی حکومت بھی کہا جا سکتا ہے۔ آمریت کے برخلاف اس طرزِ حکومت میں تمام فیصلے عوامی نمائندے کرتے ہیں۔
پیر 10 جون 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مودی سرکار کی بھارتی انتخابات دوبارہ کامیابی کے بعدپاک انڈیا تعلقات پر اثرات ؟؟؟؟
بھارتی انتخابات میں وزیر اعظم نریندر مودی کی انتہا پسند جماعت بی جے پی نے اس مرتبہ بھی بھاری کامیابی حاصل کر کے کانگریس کو شکست دے دی ہے اور اب مودی کے دوبارہ وزیر اعظم بننے کے امکانات مزید روشن ہو گئے ہیں
جمعہ 24 مئی 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہوئے تم دوست جس کے دشمن اس کا آسماں کیوں ہو
میں کب تک ان کرپشن کی داستانوں سے اپنی جیب بھروں گا۔میں چار ماہ سے تمام عملہ کو تنخواہ اس ہی بچت سے دے رہاہوں جو سابقہ کرپٹ منیجر نے مجھے دی تھی
منگل 14 مئی 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نوازشریف کی گرفتاری ‘شہباز شریف کا لندن میں طویل قیام
پارٹی عہدوں کی بندربانٹ پر(ن)لیگی کارکن نالاں؟ اندرونی خلفشار کا شکار اپوزیشن کی حکومت مخالف مہم وقت سے پہلے دم توڑ جائے گی
جمعہ 10 مئی 2019 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کیا کپتان کو اِسی ٹیم کے ساتھ کھیلنا چاہیئے؟
شاید نئے لوگوں کو ٹرینڈ ہوتے ہوتے ہی پانچ سال گزر جاتے ،عمران خان نے بھی وہی فیصلہ کیا جو 25سال قبل منڈیلا نے کیا دوسرے آپشن کا استعمال کرتے ہوئے انہی پرانے لوگوں کو ساتھ لے کر چل پڑا
جمعرات 9 مئی 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت کے منہ پر سری لنکا کا”جوتا“․․․․․!
”بنےئے“کا پاکستان مخالف پراپیگنڈہ جھوٹا نکلا امریکہ خطے کے حالات خراب کرنے کیلئے دوبارہ مودی کے حق میں ہے
ہفتہ 4 مئی 2019 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تحریک انصاف کا سفر جدوجہد
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) انصاف کے لئے ایک سیاسی تحریک کی بنیاد پر قائم ہوئی ،زمان پارک لاہور میں 25 اپریل 1996 کو ورلڈ کپ کے فاتح، فلسفہ پرست اور سماجی کارکن پاکستانی کرکٹر عمران خان نے رکھی۔
جمعہ 3 مئی 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تبدیلی حکومت کی”تبدیلیاں “کیا رنگ لائیں گی؟
کار کردگی پر وزراء کی جانچ پڑتال․․․․․․ اسد عمر کے رضا کا رانہ استعفیٰ کو ہمیشہ اچھے لفظوں میں یاد رکھا جائے گا
جمعرات 2 مئی 2019 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تبدیلی لانے والے خود تبدیل ہورہے ہیں
وفاقی کابینہ میں ردوبدل حکمران جماعت کو نااہلی سے زیادہ دھڑنے بندی سے خطرہ ہے
جمعہ 26 اپریل 2019 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اسد عمر سے استعفیٰ کیوں لیا گیا
سابق وزیرخزانہ ڈالر مافیاکے خلاف کارروائی کرنے میں ناکام رہے دوسیاسی لیڈروں اور ایک میڈیا ہاؤس کے ڈالر گروپ نے روپیہ کی قیمت گرائی
جمعرات 25 اپریل 2019 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تبدیلی مذہب کے حوالے سے قانون۔ محرکات اور حقائق
مجھے تبدیلی مذہب کے بل پر شدید اعتراض ہے اور حیرت ہے کہ ممبران سندھ اسمبلی نے کس طرح یہ قانون سازی کرلی ہے کسی بھی انسان کو مذہب تبدیل کرکے اسلام قبول کرنے سے کیسے روکا جاسکتا ہے
منگل 23 اپریل 2019 - خصوصی مضامین میں شائع کیا گیا
-
فاطمہ بھٹو کی واپسی۔۔۔
میر مرتضی بھٹوزرداری کو چور کیوں کہتے تھے؟ بھٹو خاندان کے بڑے ایک بار پھر سیاسی اختلافات ختم کروانے کیلئے متحرک کیوں
ہفتہ 20 اپریل 2019 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نواز شریف اور مریم نواز کا ”سیاسی کردار“محدود کرنے پر اصرار
نوازشریف اور شہباز شریف کو ملنے والا”عدالتی ریلیف“حکومت کے لئے پریشانی کا باعث بن گیا اسٹیبلشمنٹ میاں شہباز شریف کے موثر”سیاسی کردار“کی مخالفت نہیں کررہی
جمعرات 18 اپریل 2019 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حکومتی اقتصادی پالیسیاں اور نئے بجٹ کی آمد
ملک کو دوگنا یعنی28ارب رُوپے روزانہ نکالنا ہوں گے قو می آمدن کا تقریباً87فیصد حصہ اخراجات میں جانے سے سرمایہ کاری اور شرح ترقی کا مستقبل کیا ہو گا
بدھ 17 اپریل 2019 - سیاسی مضامین میں شائع کیا گیا
Read Khaas articles in Urdu - Khaas articles written by the famous writers and investigators of Pakistan and the world. Khaas features give you a full picture and in depth story of every issue.
پڑھئیے سیاسی مضامین مضامین، اردو مضامین جو مشہور اور معروف لکھاریوں اور صحافیوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں!۔ جانئیے ہر خبر اور مسئلے کا دوسرا رُخ، ان سیاسی مضامین مضامین کے ساتھ
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.