بند کریں
جمعرات جولائی

"غذر" کی تصاویری گیلریاں

کوئی تصویر موجود نہیں

"غذر" کے مضامین

کوئی مضمون موجود نہیں

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوئیے

غذر کی خبریں

بدھ جولائی

گلیشیر کا بڑا حصہ دریاے اشکومن میں گرنے سے دریا کا پانی جھیل میں تبدیل، 21رہاشی مکانات اور ایک ہائی ایسگلیشیر کے نیچے دب گئے ، تودے نے دریا کے پانی کو روک دیا حادثے سے بچنے کیلئے قریبی آبادی کو ... مزید

وقت اشاعت:
18/07/2018 - 22:39:20

منگل جولائی

غذر ٹریفک پولیس کی کم عمر موٹرسائیکل سواروں کے خلاف کارروائی

وقت اشاعت:
17/07/2018 - 12:37:37

ہفتہ جولائی

وزیراعلیٰ کا غذر میں 1122 کا دفتر قائم کرنے کا عوام سے وعدہ ،غذر روڈ کی طرح ہوائی ثابت ، گلاب شاہ بلبل

وقت اشاعت:
14/07/2018 - 22:04:05

جمعہ جولائی

غذر،شیر قلعہ آر سی سی پل کی تعمیر کا کام ست رفتاری کا شکار

وقت اشاعت:
13/07/2018 - 21:39:14

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر گاہکوچ کے ہوٹلوں میں صفائی کا ناقص انتظامات کی وجہ سے عوام سخت پریشان نکاسی آب کی سہولت تک موجود نہیں،ہوٹلوں کا گندہ پانی مین روڈ پر پھنک دیا جاتا ہے

وقت اشاعت:
13/07/2018 - 21:39:14

ہفتہ جولائی

دنیا کے بلندتر ین پولو گراونڈ شندور میں سہ روز میلے کا آغاز، افتتاح نگران وزیر اعلی خیبر پختونخو نے کیا

وقت اشاعت:
07/07/2018 - 23:39:50

کارگل کے ہیرو شہید لالک جان کی برسی ، ان کے آبائی گائوں ہندور میں اہم تقریب میجر جنرل ثاقب محمود ملک نے شہید ر کے مزار پر پھول چڑھائے ،فوج کے چاق وچوبند دستے نے سلامی دی

وقت اشاعت:
07/07/2018 - 23:39:50

جمعرات جولائی

سب ڈویژن گوپس اور یاسین میں ڈینٹل سرجن نہ ہونے سے عوام پریشان غریب عوام دانتوں کی بیماریوں کے علاج کے سلسلے میں گلگت جانے پر مجبور

وقت اشاعت:
05/07/2018 - 23:13:35

درکوت روڈ جگہ جگہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار روڈ قلی گھر بیٹھے تنخواہ وصول کرنے لگے درکوت پل کے قریب گلیشرز کا پانی کے تیز بہائو سے روڈ کی بار بار بندش سے درکوت جانے والے مسافروں کو سخت مشکلات کا سامنا محکمہ ... مزید

وقت اشاعت:
05/07/2018 - 23:13:35

غذر میں بجلی کے کروڑوں روپے کے منصوبوں پر کام زور شور سے جاری ہے، شیر باز خان اشکومن اور نازبر پاور ہاوس کے چینل کی مرمت کا کام بھی بہت جلد پایہ تکمیل کو پہنچ جائے گا اوراگلے سال تک غذر میں بجلی کی ... مزید

وقت اشاعت:
05/07/2018 - 23:13:35

پیر جولائی

غذر کے بالائی علاقہ چھشی کے عوام دور جدید میں بھی بجلی ،صحت ، پانی جیسی بنیادی سہولیات سے محروم

وقت اشاعت:
02/07/2018 - 22:31:14

قصاب حضرات گوشت کی فراہمی کو یقینی بنائیں ، شکایت ملی تو قصابوں کیخلاف سخت کارروائی کی جائیگی ، اے سی پونیال

وقت اشاعت:
02/07/2018 - 22:31:14

گاہکوچ گلگت روڈ مرمت کے کام کا ٹینڈر منسوخ ،عوام ایک بار پھر پریشان

وقت اشاعت:
02/07/2018 - 22:31:13

غذر میں قراقرم کیمپس کے قیام کا اعلان تو ہوا ،طلبہ نے داخلے بھی لئے مگر تاحال کلاسیں شروع نہ ہوسکیں،گلاب شاہ بلبل

وقت اشاعت:
02/07/2018 - 22:31:13

جمعہ جون

غذر،دنیا کے بلندترین پولو گراونڈ میں سہ روزہ شندور میلہ 7جولائی سے شروع ہوگا

وقت اشاعت:
29/06/2018 - 22:55:20

غذر،پھنڈر سے شندور تک پکی سڑک کی تعمیر نہ ہونے کی وجہ سے ہزاروں کی تعداد میں ملکی و غیر ملکی سیاحوں کو سخت مشکلات کا سامنا

وقت اشاعت:
29/06/2018 - 22:55:20

غذر، روٹا ویکسین کے حوالے سے عوام میں آگاہی کے لئے تقریب کا انعقاد

وقت اشاعت:
29/06/2018 - 22:55:20

گلگت بلتستان میں امن اور ضلع غذر کو عالمی سطح پر اُجاگر کرانے میں ضلع غذرکے فنکاروں کی لازوال قربانیاں ہیں،پریس سکریٹری آرٹس اینڈ کلچر کونسل

وقت اشاعت:
29/06/2018 - 22:53:00

بدھ جون

مسلم لیگ نون دو ہزاراٹھارہ کے عام انتخابات کے لیے بھر پور تیاری کے ساتھ سیاسی میدان میں آئی ہے، پریس سیکرٹری گاہکوچ سٹی

وقت اشاعت:
27/06/2018 - 23:58:22

چمر کھنڈ پُل سے تا کُھوکش جھیل مچھلیوں کے شکار پر پابندی ہوگی، محکمہ فشریز

وقت اشاعت:
27/06/2018 - 23:58:22
نتائج 1 سے 20 کل 675

غذر کی تصاویر

کوئی تصویر موجود نہیں ہے