گلگت بلتستان میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.5 ریکارڈ

ہفتہ 17 فروری 2024 20:21

غذر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 فروری2024ء) گلگت بلتستان کے ضلع غذر کے شہر گاہکوچ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے،زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.5 اور گہرائی 102 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔

(جاری ہے)

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز افغانستان اور تاجکستان کے سرحدی علاقے میں تھا۔

متعلقہ عنوان :

غذر میں شائع ہونے والی مزید خبریں