غذر ،بارش اور برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ

مقامی افراد کو بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ اور ایندھن کی کمی کے باعث مشکلات

ہفتہ 30 مارچ 2024 21:20

غذر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 مارچ2024ء) غذر میں بارش اور برفباری سے علاقے میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطابق غذر میں بارش اور برفباری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا جبکہ شہریوں کو ایندھن کی کمی کے باعث مشکلات کا بھی سامنا ہے،بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ سے بھی مقامی افراد کو شدید پریشانی ہورہی ہے۔کچھ علاقوں میں ایک فٹ تک برف پڑنے سے بند ہوگئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

غذر میں شائع ہونے والی مزید خبریں