غذر میں جشن آزادی پاکستان قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا

پیر 14 اگست 2023 16:14

غذر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 اگست2023ء) غذر میں جشن آزادی پاکستان قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا اس سلسلے میں جگہ جگہ ریلیاں اور پرچم کشائی کی تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔

(جاری ہے)

غذر میں جشن آزادی کی مرکزی تقریب یادگار شہداء گاہکوچ میں منعقد ہوئی جس کے بعد ریسٹ ہاوس سے سٹی پارک تک آزادی ریلی نکالی گئی ۔

متعلقہ عنوان :

غذر میں شائع ہونے والی مزید خبریں