
عظیم سائنس دان کا اعتراف حقیقت
اتوار 1 اپریل 2018

عارف محمود کسانہ
(جاری ہے)
معروف برطانوی سائنسدان سٹیفن ہاکنگ نے اپنی آخری نصیحت میں انسانوں کو خبردار کیا تھا کہ کسی بھی اجنبی مخلوق سے رابطہ کرنے کی کوشش نہیں کرنے چاہیے ۔انہوں نے یہ اس بنیاد پر کہا ہوگا کہ ممکن ہے وہ بیرونی مخلوق انسانوں سے زیادہ ترقی یافتہ ہو اور باہمی رابطہ شاید زمین کے باسیوں کے لیے مشکلات پیش کردے۔ یہ سوال کہ کیا انسان سے بہتر مخلوق اس کائنات میں موجود ہے یا انسان ہی اشرف المخلوقات ہے؟ قرآن اس کا بھی جواب دیتا ہے کہ انسان کائنات کی اشرف المخلوقات نہیں بلکہ انسان سے بہتر مخلوق بھی کائنات میں ممکن ہے۔ سورہ بنی اسرائیل کی آیت 70 واضح کرتی ہے کہ ”حقیقت یہ ہے کہ ہم نے انسان کو اپنی اکثر مخلوق پر فضیلت اور برتری عطا کی ہے“۔ اس آیت میں” اکثر مخلوق پر“ یہ واضح کرتا ہے کہ انسان خدا کی پیدا کی گئی اکثر مخلوق سے تو بہتر ہے لیکن ” سب سے بہتر نہیں “ یعنی Better among others not The BEST۔ بلکہ قرآن حکیم کی سورہ النحل کی آیت 16 میں تو مزید یہ بھی بتا دیا گیا ہے کہ کائنات میں نئی نئی مخلوقات پیدا ہونے کا سلسلہ جاری ہے اور بہت سی ایسی بھی ہیں جو انسانوں کے علم میں بھی نہیں ہیں یعنی بقول حکیم الامت
کہ آ رہی ہے دما دم صدائے "کن فیکوں
اس زمین و آسماں کو بے کراں سمجھا تھا میں
اس دور میں شاید وہ حقیقت ہو نمودار
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
عارف محمود کسانہ کے کالمز
-
نقاش پاکستان چوہدری رحمت علی کی یاد میں
ہفتہ 12 فروری 2022
-
یکجہتی کشمیر کاتقاضا
منگل 8 فروری 2022
-
تصویر کا دوسرا رخ
پیر 31 جنوری 2022
-
روس اور سویڈن کے درمیان جاری کشمکش
ہفتہ 22 جنوری 2022
-
مذہب کے نام پر انتہا پسندی : وجوہات اور حل
ہفتہ 1 جنوری 2022
-
وفاقی محتسب سیکریٹریٹ کی قابل تحسین کارکردگی
جمعہ 10 دسمبر 2021
-
برصغیر کے نقشے پر مسلم ریاستوں کا تصور
جمعرات 18 نومبر 2021
-
اندلس کے دارالخلافہ اشبیلیہ میں ایک روز
منگل 2 نومبر 2021
عارف محمود کسانہ کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.