
القدس کی آزادی
منگل 18 مئی 2021

ارویٰ سہیل
اسی دوران شام ، فلسطین اور اردگرد کی مسلم ریاستیں خواب غفلت کے مزے لوٹ رہی تھیں۔ نہ انہوں نے اپنی تعلیمی قابلیت کو بڑھایا اور نہ اپنی جنگی قابلیت پر کام کیا۔ اس روئے زمین پر ایک قانون "Survival of the fittest" کے نام سے کار فرما ہے۔
(جاری ہے)
اس دنیا میں رہتے ہوئے ہر انسان یا اس کی قوم کو ہر صورت میں اس قانون کی اتباع کرنی ہوتی ہے۔
کمزور پر بھاری ہمیشہ سبقت ہی لے جاتا ہے۔ یہ ایک الگ اخلاقی تقاضا ہے کہ مضبوط کمزور کا ناحق استحصال نہ کرے۔ جو کہ صرف اسلام کے دائرے کار میں رہتا ہوئے ہی انسان میں یہ اخلاقی حس بیدار رہ سکتی ہے۔ اب اسرائیلیوں اور اس کے حواریوں سے یہ امید لگانا کہ وہ نرمی برتیں، ایسا ممکن نہیں۔آج جس ظلم و ستم کو سہنے پر مسلمان مجبور ہیں اس کی وجہ جرم ضعیفی ہے۔
دیکھے نہ تری آنکھ نے فطرت کے اشارات
تقدیر کے قاضی کا یہ فتویٰ ہے ازل سے
ہے جُرمِ ضعیفی کی سزا مرگِ مفاجات!
ہر وہ مسلمان جس کا دل دنیا بھر کے مسلمانوں کے ساتھ ہونے والے مظالم پر آبدیدہ ہے۔ اس کو چاہیے کہ دین الہٰی سے اپنا رشتہ مضبوط سے مضبوط تر بنائے، اسلامی اصولوں کے مطابق تعمیر سیرت کے مواقع پیدا کرے اور ہر وہ میدان کار جہاں مسلمان کمزور ہیں، اپنی صلاحیتوں کے مطابق اس میں اپنا حصّہ ڈالیں۔
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
ارویٰ سہیل کے کالمز
-
القدس کی آزادی
منگل 18 مئی 2021
-
تحریک پاکستان دراصل تنظیم پاکستان
پیر 29 مارچ 2021
-
آپریشن سفٹ رٹورٹ
جمعرات 4 مارچ 2021
-
کارواں کے دل سے احساسِ زیاں جاتا رہا
منگل 5 جنوری 2021
-
کس قدر تم پہ گراں صبح کی بیداری ہے
بدھ 4 نومبر 2020
-
موت ایک خوبصورت حقیقت
پیر 26 اکتوبر 2020
-
گھر داری
پیر 12 اکتوبر 2020
-
تعلیم یافتہ اور تربیت یافتہ
بدھ 16 ستمبر 2020
ارویٰ سہیل کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.