
کارواں کے دل سے احساسِ زیاں جاتا رہا
منگل 5 جنوری 2021

ارویٰ سہیل
معاشرے کے یہ تمام رنگ ڈھنگ اس فکر میں یا شاید تکلیف میں مبتلا کر دیتے ہیں کہ ہم کیا تھے اور کیا ہو گئے ہیں۔
کُچل ڈالا تھا جس نے پاؤں میں تاجِ سرِ دارا
(جاری ہے)
جرم ضعیفی کی سزا سے بچ سکے۔ لیکن آج سے ایک صدی پہلے یورپ کے آسودہ حال طبقہ یہ بات جان چکا تھا کہ ان کو اپنی خیرات کہاں لگانی چاہیے۔ کہ جہاں سے ملک و قوم اپنے آپ کو مضبوط سے مضبوط تر بنا سکے۔
انڈریو کارنیگی ، امریکہ کا ایک بہت بڑی کاروباری شخصیت رہی ہے۔ انڈریو نے اپنے کیریئر کا آغاز ایک لوہے کی بھٹی میں بطور مزدور کیا۔ لیکن اپنے وژن اور محنت کی بدولت امریکہ کا ایک بہت بڑا سرمایہ دار بن گیا۔ ایک وقت آیا کہ اس کی کمپنی امریکہ میں سپلائی ہونے والے خام لوہے کا سب سے زیادہ حصہ پیدا کرتی تھی۔ بیسویں صدی کا آغاز تھا کہ انڈریو نے یہ بات محسوس کی کہ آنے والے دور میں امریکہ سپر پاور ہو گا۔ اپنی حاکمیت کو اس دنیا میں برقرار رکھنے کے لیے، جس چیز کی ضرورت اس کی قوم کو ہے۔ وہ سائنس و ٹیکنالوجی کے میدان کا پکا کھلاڑی بننا ہے۔ لہٰذا اس نے اپنی دولت کا بڑا حصہ سائنس و ٹیکنالوجی میں ریسرچ ، لائبریوں اور تعلیم کے لیے وقف کر دیا۔ آج ہمارے ملک کے سرمایہ دار لنگر خانوں میں پیسہ لگاتے ہیں، درباروں میں پیسہ لگاتے ہیں، پی۔ایس۔ایل میں سرمایہ کاری کرتے ہیں۔ لیکن کسی نے کبھی ریسرچ کو گرانٹ دینے کے بارے میں نہیں سوچا۔
کارواں کے دل سے احساسِ زیاں جاتا رہا
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
ارویٰ سہیل کے کالمز
-
القدس کی آزادی
منگل 18 مئی 2021
-
تحریک پاکستان دراصل تنظیم پاکستان
پیر 29 مارچ 2021
-
آپریشن سفٹ رٹورٹ
جمعرات 4 مارچ 2021
-
کارواں کے دل سے احساسِ زیاں جاتا رہا
منگل 5 جنوری 2021
-
کس قدر تم پہ گراں صبح کی بیداری ہے
بدھ 4 نومبر 2020
-
موت ایک خوبصورت حقیقت
پیر 26 اکتوبر 2020
-
گھر داری
پیر 12 اکتوبر 2020
-
تعلیم یافتہ اور تربیت یافتہ
بدھ 16 ستمبر 2020
ارویٰ سہیل کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.