
Every day is Mother day
ہفتہ 17 مئی 2014

فرخ شہباز وڑائچ
(جاری ہے)
ماں سے بڑھ کر سچے اور خلوص بھرے جذبات کسی اور رشتے میں ہو ہی نہیں سکتے۔اولاد کتنی ہی نا فرمان کیوں ناہو لیکن ماں کی لبوں سے دعا ہی نکلتی ہے۔ہر وقت اپنے بچوں کے خیال اور دیکھ بھال میں لگے رہنے والی ماں کبھی بھی اپنے سکون و آرام کے متعلق نہیں سوچتی۔مر غی بھی مصیبت کے وقت میں اپنے چوزوں کو پروں سے ڈھانپ لیتی ہے صرف یہ سوچ کر چاہے اسے کچھ بھی ہو جائے لیکن اس کے بچوں کو آنچ تک نہ آئے۔ماں تو پھر ماں ہے ۔۔۔اس عظیم وبالا ہستی کے قدموں میں اللہ تعالی نے جنت رکھ دی ہے۔حضرت جاہمہ نبی مہربان ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور کہا یا رسول اللہ ﷺ ”میرا ارادہ ہے کہ جہاد میں آپ کے ساتھ شرکت کروں“ آپ ﷺ نے پوچھا تمہاری والدہ زندہ ہیں۔۔جواب آیا جی ہاں آپ ﷺ نے فرمایا”تو پھر جاؤ انھی کی خدمت میں لگے رہوکیونکہ جنت انھی کے قدموں میں ہے“۔
ماں دنیا میں خدا کی طرف سے دیا گیا ایسا تحفہ ہے جس کا کم از کم اس دنیا میں تو کوئی نعم البدل نہیں ہے۔ماں کی محبت کی شدت کو استاد محترم عباس تابش نے اپنے لازوال شعر میں ڈھال دیا ہے۔
میں نے اک بار کہا تھا مجھے ڈر لگتا ہے
ایک ہستی کے گرد گھومتی ہے
پیار جنت سے اس لئے ہے مجھے
کیوں کہ یہ میری ماں کے قدم چومتی ہے
ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
تازہ ترین کالمز :
فرخ شہباز وڑائچ کے کالمز
-
گلگت بلتستان میں کون حکومت بنائے گا؟
ہفتہ 14 نومبر 2020
-
لال حویلی سے اقوام متحدہ تک
اتوار 6 ستمبر 2020
-
مولانا کے کنٹینر میں کیا ہورہا ہے؟
پیر 4 نومبر 2019
-
جب محبت نے کینسر کو شکست دی
ہفتہ 19 اکتوبر 2019
-
نواز شریف کی غیرت اور عدالت کا دروازہ
ہفتہ 12 اکتوبر 2019
-
رانا ثنااللہ جیل میں کیوں خوش ہیں؟
جمعہ 11 اکتوبر 2019
-
مینڈک کہانی
منگل 1 اکتوبر 2019
-
اک گل پچھاں؟
اتوار 8 ستمبر 2019
فرخ شہباز وڑائچ کے مزید کالمز
کالم نگار
مزید عنوان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.